ہماری پیش کش
- خصوصی سکولنگ
- دسویں کلاس میں کوالیفائڈ ہائی سکول ڈپلوما
- نویں کلاس میں پیشہ ور ڈپلوما
- زیادہ سے زیادہ 16 بچوں پر مشتمل چھوٹی کلاسیں
- انفرادی سبق
- بچوں کی صلاحیتوں کو ابھارنے کے لئے باقاعدہ میٹنگز
- سکول بس ۔ سروس جارڈن
- آر ایم وی سروس
- جرمن بطور زبان
- پڑھائی کے لئے ٹیوٹر
- صلاحیتوں کو جانچنے کا انتظام
- بنیادی نفسیاتی صلاحیتوں کو ابھارنے کا انتظام
- گھڑسواری
- سوئمنگ
- ایرگو تھراپی
- سپیچ تھراپی
- تشدد سے بچاو کی ٹریننگ (تنازعات کا حل )
- علاقائی تنظیموں کے ساتھ ملکرکام (Jugendbüro Eschersheim)
- OLOV کے بعد ہنر سیکھنے کے لئے بھر پور تیاری
- کیرئیر کے انتخاب پر کام
- درخواست لکھنے کی ٹریننگ
- درخواست لکھنے اور متعلقہ کاغذات مکمل کرنے میں مدد
- آٹھویں اور نویں کلاس میں کسی کمپنی میں تین ہفتے کہ انٹرنشپ
- نویں کلاس میں کمپنی میں کچھ دن تجربہ حاصل کرنے کے لئے کام
- Agentur für Arbeit کے ساتھ ملکر کام اسی طرح ہنر سکھانے والے اورمختلف اداروں کے ساتھ تعاون اور کام